محفل آرا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مجلس آراستہ کرنے والا، رونق لگانے والا، جلسہ کرنے والا، لوگوں کو جمع کرنے والا؛ (مجازاً) خوش باش آدمی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مجلس آراستہ کرنے والا، رونق لگانے والا، جلسہ کرنے والا، لوگوں کو جمع کرنے والا؛ (مجازاً) خوش باش آدمی۔